PPSC - Accountant - Local Government & Community Development - 2020
?آتش کدہ” کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے “
  • A. علامہ اقبال
  • B. مرزا غالب
  • C. الطاف حسین حالی
  • D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
?اردو افسانہ” گڈریا “کس کی تخلیق ہے
  • A. پریم چند
  • B. غلام عباس
  • C. اشفاق احمد
  • D. احمد ندیم
لیت و لعل کرنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “
  • A. برا بھلا کہنا
  • B. شیخی مارنا
  • C. ٹال مٹول کرن
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
?درج ذیل شعر کس کا ہے بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  • A. علامہ محمد اقبال
  • B. الطاف حسین حالی
  • C. مرزا اسد اللہ غالب
  • D. فیض احمد فیض