URDU GENERAL KNOWLEDGE
URDU GENERAL KNOWLEDGE Subcategories
URDU GENERAL KNOWLEDGE
پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟

A. 60کلومیٹر
B. 65کلومیٹر
C. 70کلومیٹر
D. 75کلومیٹر

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟

A. محمد علی جناح
B. سکندر مرزا
C. شہاب الدین
D. لیاقت علی خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟

A. نذر محمد
B. عبدالحفیظ کاردار
C. عمران خان
D. خان محمد

پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟

A. تیرا اگست 1947
B. 1950 تیرا اگست
C. 1954 تیرا اگست
D. 1958 تیرا اگست

پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟

A. سندھ
B. پنجاب
C. بلوچستان
D. خیبر پختونخواہ