a. مولانا الطاف حسین حالیb. علامہ اقبالc. شبلی نعمانیd. میر تقی میر
Explanation: "حیات سعدی" مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے۔