Urdu MCQs » Proverbs
"ماروں گھٹنا پھوٹے نکالنا" کا کیا مراد ہے؟

a. دشمنی مول لینا
b. بات کا غلط مطلب نکالنا
c. آنکھ زخمی ہونا
d. ان میں سے کوئی نہیں

"سر آنکھوں پر بٹھانا" سے کیا مراد ہے؟

a. دعوت دینا
b. مدد کرنا
c. بہت عزت کرنا
d. ان میں سے کوئی نہیں

"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

a. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
b. بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
c. عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
d. کوئی چیز انہونی نہیں ہے

Explanation: اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ہر جگہ عقل مندوں کے ساتھ ساتھ بیوقوف بھی ہوتے ہیں۔