"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

a. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں

b. بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
c. عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
d. کوئی چیز انہونی نہیں ہے

Explanation: اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ہر جگہ عقل مندوں کے ساتھ ساتھ بیوقوف بھی ہوتے ہیں۔

Occurrence: PPSC - Lecturer English (Male) 9 Jun 2024 - Higher Education Department - 2024

"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ | . ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں | CSS, PMS, PPSC, FPSC, KPPSC, SPSC, ISSB and NTS Past Papers | Pakistan's Largest Online Past Papers Database

Leave a comment