PPSC - Assistant - Services and General Administration Department (S&GAD) - 0000
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجئے؟
  • A. میں رمضان میں آوں گا
  • B. میں رمضان کے دوران آو گا
  • C. میں ماہ رمضان کے مہینے میں آو گا
  • D. میں دوران رمضان کے مہینےمیں آوں گا
علمی اردو لغت کے مولف کا نام ہے؟
  • A. وارث سرہندی
  • B. سید احمد دہلوی
  • C. مولوی نورلحسن نیر
  • D. مولوی عبدلحق
اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟
  • A. ابن صفی
  • B. شوکت صدیقی
  • C. مظہر کلیم
  • D. صفدر شاہہین
تین حرف بھیجنا ، محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟
  • A. لعنت بھیجنا
  • B. خط کتابت کرنا
  • C. سفر ترک کرنا
  • D. قاصد کو روانہ کرنا
جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟:
  • A. نئی جوتی زیب پاکرنا
  • B. جوتیاں بغل میں دے لینا
  • C. ڈرانا دھمکانا
  • D. مارے مارے پھرنا
صبح، شام، دن ، رات کو قواعد کی رو سے کہیں گے؟
  • A. اسم ظرف مکاں
  • B. اسم ظفر ذماں
  • C. اسم آلہ
  • D. None of these
ان میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟
  • A. محوش
  • B. فرہنگ
  • C. مرقع
  • D. None of these
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب سے المثل سے کیا مراد ہے؟
  • A. اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
  • B. کرنا جرابہ، سوچنا خراجہ
  • C. اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
  • D. ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں