PPSC - Assistant Director - Punjab Employees Social Security Institution (PESSI) - 2019
بنت التعب سے کیا مراد ہے؟
  • A. بادشاہ کی بیٹی
  • B. انگور کی بیٹی (شراب
  • C. لعیب کی بیٹی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
  • A. نیک لوگوں کو انجان بنانا
  • B. جان بوجھ کر انجان بننا
  • C. دوسروں کی غلطیوں پر پر دہ ڈالنا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
انکل عرفی کس کا کردار ہے؟
  • A. اشفاق احمد
  • B. حسینہ معین
  • C. احمد ندیم قاسمی
  • D. امجد اسلام امجد
غزل ایک نیم و حشی صنف سخن ہے یہ کس کا قول ہے؟
  • A. کلیم الدین
  • B. مولانا حالی
  • C. ڈاکٹر عبادت
  • D. ڈاکٹر تحسین قرآنی
ان میں سے ضرب المثل کون ہے؟
  • A. خدائی جوار
  • B. دھوم مچانا
  • C. بورھی گھوڑی لال لگام
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں کون سا لفظ درست ہے؟
  • A. محوش
  • B. مھوش
  • C. مہوش
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
کومریڈ روزنامہ ہمدرد کا آغاز کس نے کیا؟
  • A. ظفرعلی خان
  • B. محمد علی جوہر
  • C. شوکت علی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں