PPSC - Elementary School Educator (ESE) General - Labour & Human Resource Department - 2019
خدائے سخن کس کو کہتےہیں؟
  • A. غالب
  • B. میر تقی میر
  • C. میر درد
  • D. حسرت موہانی
کالی شلوار اور ٹھنڈا گوشت کس کے افسانے ہیں؟
  • A. اشفاق احمد
  • B. سعادت حسین منٹو
  • C. نسیم حجازی
  • D. بانو قدسیہ