PPSC - FOOD GRAINS INSPECTOR (BS 12) 18J26J2022 (30/04/2023) - FOOD DEPARTMENT - 2023
مرزا ظاہر دار بیگ کا کردار کس ناول نگار کا تخلیق کردہ ہے ؟
  • a. منشی پریم چند
  • b. نظیر اکبر آبادی
  • c. ڈپٹی نذیر احمد
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
زمیندار اخبار کس نے جاری کیا ؟
  • a. مولانا ظفر علی خان
  • b. الطاف حسین حالی
  • c. سرسید احمد خان
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
نظم آدمی نامہ کس نے لکھی ؟
  • a. علامہ اقبال
  • b. نظیر اکبر آبادی
  • c. مرزا غالب
  • d. میرانیس