PPSC - Field Assistant Crop Reporter - Agriculture Department - 2018
جو اسم اسم مصدر سے نکلے ، کلہائے گا؟
  • A. اسم جامد
  • B. کلمہ
  • C. اسم معتدد
  • D. اسم مشتق
درج ذیل میں کون سا محاورہ غلط ہے؟
  • A. بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا
  • B. پیالوں میں دال بٹنا
  • C. اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • D. ان میں سے کوئی نہیں۔
خفیف کرنا؟
  • A. شرمندہ کرنا
  • B. مخر کرنا
  • C. دور کرنا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قربطہ کا ذکر کیا ہے؟
  • A. بانگ درا
  • B. بال جبرائیل
  • C. ارمغان حجاز
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کس کا شعر ہے؟
  • A. علامہ اقبال
  • B. مولانا محمد علی جوہر
  • C. سرسید احمد خان
  • D. ان میں سے کوئی نہیں۔
موازنہ انیس و دبیر کے مصنف کا نام؟
  • A. حسرت موہانی
  • B. شبلی نعمانی
  • C. دپٹی نذیر احمد
  • D. ان میں سے کوئی نہیں۔
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا؟
  • A. غالب
  • B. اقبال
  • C. میر تقی میر
  • D. پطرس بخاری