PPSC - Inspector (BS 16) - Cooperative Societies - 2024
ذہین طلباء گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
  • A. مرکب توصیفی
  • B. مرکب اضافی
  • C. مرکب عطفی
  • D. مرکب شرطی
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
  • A. علی خان
  • B. شیر محمد خان
  • C. عبد اللہ خان
  • D. نذیر احمد