PPSC - Junior Clerk (43J2022) - Board of Revenue - 2023
"سر آنکھوں پر بٹھانا" سے کیا مراد ہے؟
  • a. دعوت دینا
  • b. مدد کرنا
  • c. بہت عزت کرنا
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
"بین کرنا" کسی شعری صنف کا جز ہے؟
  • a. مثنوی
  • b. قصیدہ
  • c. رباعی
  • d. مرثیہ
طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے؟
  • a. اکبر الہ آبادی
  • b. ناصر کاظمی
  • c. الطاف حسین حالی
  • d. ان میں سے کوئی نہیں