PPSC - Labour Inspector - Labour & Human Resource Department - 2020
درست جملے کی نشاندہی کریں؟
  • A. یہ روایت بالکل صیح نہیں
  • B. یہ روایت بلکل صیح نہیں
  • C. یہ روایت بلکل صیحح نہیں
  • D. یہ روایت بالکل صحیح نہیں
کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا قواعد کی رو سے ہے؟
  • A. ضرب المثل
  • B. محاورہ
  • C. روزمرہ
  • D. کوئی جواب درست نہیں
?کے کیا معنی ہیں “Poke one’s nose”
  • A. خوامخواہ مداخلت کرنا
  • B. نقصان اٹھانا
  • C. خود کو مصیبت میں ڈالنا
  • D. ظلم کرنا
کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا؟
  • A. مولانا کلام آزاد
  • B. مولانا محمد علی جوہر
  • C. مولانا الطاف حسین حالی
  • D. مولانا ظفرعلی خان
جدید غزل کا امام کسے کہا جاتاہے؟
  • A. راشدالخیری
  • B. مولانا عبدالحلیم شرر
  • C. خواجہ حسن نظامی
  • D. حسرت موہانی
رئیس المتغزلین” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “
  • A. امیر خسرو
  • B. امتیاز علی تاج
  • C. مولانا حسرت موہانی
  • D. احمد ندیم قاسمی
اندھیر نگری چوپٹ راج کا مطلب ہے؟
  • A. بے انصافی کا دور دور ہونا
  • B. بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا
  • C. مشکل ترین کام کرنا
  • D. تینوں میں سے کوئی نہیں