PPSC - Social Security Officer – (PESSI) Labour and Human Resource Department - 2018
الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دعا نے کام کیا، یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟
  • A. مرزا غالب
  • B. فیض احمد فیض
  • C. ان میں سے کوئی نہیں
  • D. میر تقی میر
آپے سے باہر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
  • A. خوش ہونا
  • B. غصے میں ہونا
  • C. بیمار ہونا
  • D. بے ہوش ہونا
ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟
  • A. الطاف حسین حالی
  • B. اکبر الٰہ آبادی
  • C. علامہ اقبال
  • D. غالب
یہ شعر کس شاعر کا ہے، کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر؟
  • A. الطاف حسین حالی
  • B. اکبر الٰہ آبادی
  • C. علاقہ اقبال
  • D. غالب
خلف الرشید سے کیا مراد ہے؟
  • A. نافرمان بیٹا
  • B. فرمانبردار بیٹا
  • C. منہ بولا بیٹا
  • D. خلیفہ
کس لفظ کے ہجے درست ہیں ؟
  • A. استفادہ
  • B. محوش
  • C. استعارہ
  • D. منفعش