PPSC - Sub Inspector - Cooperative Societies Punjab - 2018
بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
  • A. حسرت موہانی
  • B. مولانا ظفر علی خاں
  • C. آزاد
  • D. جوش
“To blow one’s own trumpet” کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے۔
  • A. اپنے کام میں ماہر ہونا
  • B. ہنر مندی دکھانا
  • C. اپنے منہ میاں مٹھو
  • D. مشکل وقت میں ساتھ چھوڑدینا
درست جملے کا انتخاب کریں؟
  • A. علاج سے مرض بڑھتی گئی
  • B. علاج سے مرض برھ گئی
  • C. علاج سے مرض بڑھتا گیا
  • D. علاج سے مرض بڑھتی رہی
اوس پڑنا” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟”
  • A. مایوسی کی حالت
  • B. سفر کی تیاری
  • C. خوشی کی کیفیت
  • D. آہ کی رات کے بعد کا وقت
تھالی کا بینگن ، اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟
  • A. نہ تین میں نہ تیرا میں
  • B. تکیہ کرنا
  • C. غیر مستقل مزاج
  • D. توجہ نہ ملنا
آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
  • A. سردار اسلم سکھیرا
  • B. مسعود مفتی
  • C. مختار مسعود
  • D. مستنصر حسین تارڑ