Urdu MCQs
مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟

شاہ فاروق.❶
رضا شاہ پہلوی.❷
سلیم شاہ.❸
فواد شاہ.❹

ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟

سلیم شاہ.❶
فواد شاہ.❷
شاہ فاروق.❸
رضا شاہ پہلوی.❹

برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟

آرڈر آف میرٹ.❶
رائیل ریڈ کراس.❷
وکٹوریہ کراس.❸
جارج کراس.❹

انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

ملٹن.❶
رودکی.❷
وکٹر.❸
ہومر.❹

اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

اکبر.❶
جرأت.❷
غالب.❸
فیض.❹

عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟

اسکاٹ لینڈ.❶
امریکہ.❷
برطانیہ.❸
اٹلی.❹

کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟

روب گولڈبرگ.❶
بوب کلمپیٹ.❷
والٹ ڈزنی.❸
تھامس ناسٹ.❹

قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟

اٹلی.❶
برطانیہ.❷
امریکہ.❸
چین.❹

الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟

جابر بن حیان.❶
عمر خیام.❷
موسیٰ الخوارزمی.❸
فرانسوا وییٹ.❹

ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟

تھامس ناسٹ.❶
بوب کلمپیٹ.❷
ویلس کیریر.❸
والٹ ڈزنی.❹