Urdu MCQs
ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟

ڈاکٹر لڈوگ زیمن.❶
ڈاکٹر گراہم بیل.❷
رائٹ برادرز.❸
ایڈیسن.❹

ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟

1928.❶
1903.❷
1911.❸
1926.❹

ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟

گگلیمو مارکونی.❶
کارل بینز.❷
ولہلم کونریڈ روئینتجن.❸
گوٹلب ڈائملر.❹

آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟

گوٹلب ڈائملر.❶
ولہلم کونریڈ روئینتجن.❷
کارل بینز.❸
جارج سٹیفنسن.❹

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟

نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
قائداعظم محمد علی جناح.❷
علامہ اقبال.❸
عبدالرحمٰن چغتائی.❹

سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟

فضل الرحمٰن.❶
میاں عبدالرشید.❷
نواب زادہ لیاقت علی خان.❸
عبدالرحمٰن چغتائی.❹

سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟

نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان.❷
علامہ اقبال.❸
قائداعظم محمد علی جناح.❹