Urdu MCQs
?باغ باغ ہونا” محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے”

A. بہت خوش ہونا
B. سبزہ ہی سبزہ ہونا
C. باغوں میں گھومنا
D. سیروسیاحت کرنا

کون سا جملہ درست ہے

A. برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B. برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C. براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D. براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

Explanation:  

اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں ؟

A. نظر قیوم
B. اکبرآلہ آبادی
C. ٖفیض احمد فیض
D. نظراکبرآبادی

وہ صبح اور وہ چھاوں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غشق کرے ارنی گوئے اوج طور ان شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے

A. تشہبہ
B. استعارہ
C. مجاز مرسل
D. کنایہ

Explanation:  کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سےیامشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔

چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

A. اتوار
B. پیر
C. منگل
D. بدھ

شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟

A. وصی شاہ
B. عباس شاہ
C. جون ایلیا
D. حسن عباسی

ترکی تمام ہونا‘‘ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟”

A) غیرملکی سفر پر روانہ ہونا
B) بجٹ ختم ہونا
C) سب شیخی دھری رہ جانا
D) ان میں سے کوئی نہیں

مضمون شروع کرنے سے پہلے کیا سوچا جاتا ہے ؟

A. خلاصہ
B. سیاق و سباق
C. تعارف
D. مرکزی خیال