Urdu MCQs
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟

بارہ سنگھا.❶
گوریلا.❷
وئیل مچھلی.❸
چمگادڑ.❹

مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟

کیوی.❶
کیٹ فیش.❷
سانپ.❸
چمگادڑ.❹

کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟

سانپ.❶
اونٹ.❷
وئیل مچھلی.❸
شتر مرغ.❹

جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟

لفتھانسا ائیر لائنز.❶
سیکنڈے نیوین ائیر لائنز.❷
نیوس ائیر لائنز.❸
رائل جرمن ائیر لائنز.❹

جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟

کاربن مونو آکسائیڈ.❶
کاربن ڈائی آکسائیڈ.❷
ہائیڈروجن.❸
آکسیجن.❹

دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟

افریقہ.❶
ایشیا.❷
جنوبی امریکہ.❸
شمالی امریکہ.❹