طلیحہ بن خویلد جھوٹے نبی کی سرکوبی کیلئے جو دستہ روانہ کیا گیا اس کی کمان کس کے ہاتھ میں تھی ؟
A. حضرت خالد بن ولید
B. حضرت سعد بن عبادہ
C. حضرت حزیفہ
D. علامہ بن حضری
Occurrence: PPSC - Assistant - Disaster Management Department (Board of Revenue) - 2022