PPSC - ASSISTANT FOOD CONTROLLER (BS 15) 09J17J2022 - FOOD DEPARTMENT - 2023
Which is the oldest occupation in the world?
  • A. Fishing
  • B. Hunting
  • C. Farming
  • D. All of these
Who was Shoukat Aziz?
  • A. President
  • B. Prime Minister
  • C. Chief Minister
  • D. Chairman Senate
صلح حدیبیہ کے موقع پر کونسی بیعت لی گئی؟
  • A. بیعت فرقان
  • B. بیعت سلیمان
  • C. بیعت رضوان
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
غزوہ تبوک کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیابت کے لئے کس کو مقرر کیا؟
  • A. حضرت ابو بکر صدیق
  • B. حضرت عمر
  • C. حضرت عثمان
  • D. حضرت علیؓ
ولی محمد کس شاعر کا اصل نام ہے؟
  • A. جوش ملیح آبادی
  • B. اکبر الہ آبادی
  • C. نظیر اکبر آبادی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟
  • A. حسن علی
  • B. اختر حسین
  • C. جمیل جالبی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ان میں سے درست محاورہ کونسا ہے؟
  • A. اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ
  • B. اپنی اپنی ڈھولکی اپنا اپنا راگ
  • C. اپنی اپنی ڈبلی اپنا اپنا راگ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
عود ہندی کا تعلق اردو کی کسی صنف سے ہے؟
  • A. غزل
  • B. قصیدہ
  • C. خطوط
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
رومہ کا کنواں کس صحابی نے خرید کر وقف کیا؟
  • A. حضرت ابو بکر صدیق
  • B. حضرت عمر
  • C. حضرت عثمان
  • D. حضرت علیؓ