PPSC - ASSISTANT FOOD CONTROLLER (BS 15) 09J17J2022 - FOOD DEPARTMENT - 2023
ذوالنورین کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
  • A. حضرت ابو بکر صدیق
  • B. حضرت عمر
  • C. حضرت عثمان
  • D. حضرت علیؓ
خبر کی جمع ہے؟
  • A. خبروں
  • B. اخبار
  • C. خبریں
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
جدید اور پرانی شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
  • A. مرزا غالب
  • B. میر تقی میر
  • C. الطاف حسین حالی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
اقبال معاصرین کی نظر میں ترقی پسند تحریک کے اندر کس نے کتاب لکھی تھی؟
  • A. سید وقار حسیم
  • B. سجاد ظہیر
  • C. ڈاکٹر دین محمد تاثیر
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
مرکب عطفی کی نشاندہی کریں؟
  • A. صبح شام
  • B. دن رات
  • C. چاند سورج
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت ابو بکر صدیق کے والد نے کب اسلام قبول کیا؟
  • A. غزوہ بدر کے وقت
  • B. صلح حدیبیہ کے وقت
  • C. فتح مکہ کے وقت
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
حد قذف اور زنا کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟
  • A. سوره البقره
  • B. سوره نور
  • C. سورہ المائده
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
  • A. بنو اسعد
  • B. بنوقریش
  • C. بنو ہوازن
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
منشی پریم چند کا کونسا افسانہ ضبط کر لیا گیا تھا؟
  • A. آخر تحفہ
  • B. زادِراہ
  • C. سوز وطن
  • D. ان میں سے کوئی نہیں