PPSC - Assistant (BS 16) - PPSC - 0001
باپ کا گناہ کتاب کس نے لیکھی؟
  • A. ڈاکٹر سعد صدیق
  • B. مرزا غالب
  • C. امین اصلاحی
  • D. حکیم اشجاع احمد
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
  • A. ڈاکٹر تبسم کشمیری
  • B. ڈاکٹر جمیل
  • C. ڈاکٹر سلیم اختر
  • D. رام بابو سکینہ
حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
  • A. جاوید اقبال
  • B. جاوید میانداد
  • C. سرسید احمد
  • D. مولانہ حالی
آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
  • A. علامہ اقبال
  • B. مرزا غالب
  • C. الطاف حسین حالی
  • D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
مشتاق احمد یوسیفی کس حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
  • A. مزاح نگاری
  • B. مرثیہ نگاری
  • C. شاعری
  • D. ناول نگاری
علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے؟
  • A. ہمالہ
  • B. دعا
  • C. طلوع
  • D. خضرراہ
شکوہ جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
  • A. بال جبریل
  • B. بانگ درا
  • C. آپ بیتی
  • D. تزکرہ
ہمدرد نامی آخبار کس نے جاری کیا؟
  • A. مولانا آزاد
  • B. مولانا ظفر علی خان
  • C. شوکت علی
  • D. مولانا جوہر
آنکل عرفی کس کا کردار ہے؟
  • A. حسینہ معین
  • B. زاہدہ بخاری
  • C. حمیرہ احمد
  • D. عظمیٰ بخاری
موسیٰ کا لفظی مطلب ہے؟
  • A. پانی سے نکلا ہوا
  • B. پاک
  • C. معزز
  • D. کلام کرنے والا