PPSC - Assistant (BS 16) - PPSC - 0001
طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟
  • A. تجربہ کار
  • B. نا تجربہ کار
  • C. پڑھا لکھا
  • D. فارغ التحصیل
کس اردو تقاد نے غزل کو نیم و حشی صنف شاعری قراردیا؟
  • A. پروفیسر اقبال عظیم
  • B. نصیرالدین ہاشمی
  • C. کلیم الادین احمد
  • D. ڈاکٹر اے ایچ کوثر