PPSC - Assistant - Disaster Management Department (Board of Revenue) - 2022
اردو کے زیریں دور سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام بتائیں؟
  • A. مرزا رفیع سودا
  • B. میر تقی میر
  • C. دونوں کو
  • D. کوئی نہیں
دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے
  • A. سبط علی صبا
  • B. فراز
  • C. محسن نقوی
  • D. شاہد ملک
گرجا بنیادی طور پر کس زبان کا لفظ ہے ؟
  • A. فارسی
  • B. ہندی
  • C. پرتگالی
  • D. بنگالی
حضرت زید بن حارث کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • A. بدر
  • B. یمامہ
  • C. موتہ
  • D. احزاب
غزوہ احد میں حضرت حمزہ کو شہید کرنے والے وحشی بن حرب کس کے غلام تھے
  • A. جبیر بن مطعم
  • B. طعیمہ بن عدی
  • C. مطعم بن عدی
  • D. کوئی نہیں
کس امہات المومنین سے حضور پاکﷺ نے چار ہجری میں نکاح فرمایا ؟
  • A. حضرت خدیجہ
  • B. حضرت عائشہ صدیقہ
  • C. حضرت حفصہ بنت عمر
  • D. حضرت ام سلمہ
تفسیر بالماتور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے
  • A. تفسیر ابن جریر طبری
  • B. تفسیر ابن کثیر
  • C. تفسیر الکشاف
  • D. الدرامنشورفی تفیسر الماثور
طلیحہ بن خویلد جھوٹے نبی کی سرکوبی کیلئے جو دستہ روانہ کیا گیا اس کی کمان کس کے ہاتھ میں تھی ؟
  • A. حضرت خالد بن ولید
  • B. حضرت سعد بن عبادہ
  • C. حضرت حزیفہ
  • D. علامہ بن حضری
ابوسفیان کی اس بیٹی کا نام بتائیں جسکی شادی حضورﷺ سے ہوئی
  • A. حضرت ام سلمہ
  • B. حضرت ام حبیبہ
  • C. حضرت ماریہ
  • D. حضرت زینب بنت خزیمہ