PPSC - FOOD GRAINS INSPECTOR (BS 12) 18J26J2022 (30/04/2023) - FOOD DEPARTMENT - 2023
تورات کس مذہب کی کتاب ہے ؟
  • a. ہندومت
  • b. یہودیت
  • c. مسیحیت
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
جادو اور معجزات میں فرق بتانے کے لئے کون بھیجے گئے ؟
  • a. حضرت عزرائیل
  • b. حضرت جبرائیل
  • c. ہاروت و ماروت
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
حدیث کی روشنی میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات کس چیز کی نشانی ہے؟
  • a. ایمان کی
  • b. خوبصورتی کی
  • c. عظمت کی
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت آدم کو سجدہ کروانا فضیلت ثابت کرتا ہے ؟
  • a. فرشتوں پر
  • b. جنوں پر
  • c. تمام مخلوقات پر
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
دین سے پھر جانے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
  • a. مشرک
  • b. منافق
  • c. کافر
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟
  • a. اطالوی
  • b. فارسی
  • c. انگریزی
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
ضرب المثل کا انتخاب کریں ؟
  • a. ٹامک ٹوئیاں مارنا
  • b. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
  • c. تارے دکھائی دینا
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
"دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر" یہ شعر کس کا ہے؟
  • a. مرزا غالب
  • b. احمد فراز
  • c. علامہ اقبال
  • d. ان میں سے کوئی نہیں
Hazrat Ibrahim AS was born in:
  • a. Iran
  • b. Iraq
  • c. Syria
  • d. Jordon